نام پر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - لیے، واسطے؛ نام کا فائدہ اٹھا کر، نام استعمال کر کے؛ نام کے ساتھ، نام سے۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - لیے، واسطے؛ نام کا فائدہ اٹھا کر، نام استعمال کر کے؛ نام کے ساتھ، نام سے۔